آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان: مولینیو کپتان، ڈارسی براؤن باہر
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں سوفی مولینیو قیادت سنبھالیں گی۔ اسکواڈ میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ لوسی ہیملٹن کو موقع دیا گیا ہے جبکہ ڈارسی براؤن کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔
