آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی پر بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو بڑا فائدہ
میرپور ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں کپتان نجم الحسن شانتو اور فاسٹ بولر ناہید رانا سمیت کئی کھلاڑیوں نے بڑی چھلانگ لگائی ہے۔
